اسلام آباد(این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے کوونا کے اجلاس میں وزراء ایک بار پھر اپوزیشن پر برس پڑے اور جلسے فوری منسوخ کر نے کا مشورہ دیدیا ہے جبکہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ،قومی قیادت کو اپنے طرز عمل کو بدلنا ہوگا۔ بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کا کوئی نمائندہ پیش شریک نہیں ہوا تاہم اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر ،معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان ، وزیر مملکت علی محمد خان ، حکومت کے اتحادی رہنمائوں میں امین الحق، سینیٹر ستارہ ایاز اور غوث بخش مہر شریک ہوئے۔اجلاس میں این سی او سی حکام کی جانب سے اجلاس کو کرونا سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو کرونا سے متعلق پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی،ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ کرونا کی صورتحال کو سمجھیں
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...