ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں ایک بچی کی تصویر ہے، پوسٹ نے اداکارہ کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔بچی کی تصویر دیکھ صارفین کو گمان ہوا کہ یہ عالیہ بھٹ کی نومولود بیٹی راحہ ہے لیکن تصویر اداکارہ کے برانڈ کپڑوں کی اشتہاری مہم کا حصہ تھی۔چند مہینے قبل ہی رنبیر کپور اور عالیہ نے اپنے بچی کو خوش آمدید کہا ہے اور میڈیا کے سامنے اس بچی کی تصویر اب تک نہیں لائی گئی ہے۔انسٹا پوسٹ کے لگتے ہیں لوگوں کے کمنٹ کا تانتا بندھ گیا، کچھ مداحوں نے ادکارہ سے پوچھا کہ کیا یہ ان کی بیٹی راحہ ہے۔پانچ برس تک ریلیشن میں رہنے کے بعد عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے ممبئی میں اپنے گھر میں قریبی دوستوں کی موجودگی میں شادی کی تھی۔عالیہ بھٹ اپنی اگلی فلم ‘روکی اور رانی کی پریم کہانی’ میں رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں جسے کرن جوہر نے ہدایت کاری دی ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...