لاہو ر( این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بل کی عدم ادائیگی پر کوٹ لکھپت جیل کی بجلی کاٹ دی ۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل کوٹ لکھپت کی 5کروڑ 70لاکھ کی نادہندہ ہے۔حکام کے مطابق کوٹ لکھپت جیل حکام کو متعدد بار نوٹس دیئے لیکن بل ادا نہیں کیا گیا، عدم ادائیگی کی وجہ سے جیل کے 6 کنکشن منقطع کئے گئے ہیں۔لاہور پاور کمپنی کے مطابق بل کی ادائیگی تک جیل کی بجلی بحال نہیں کی جائے گی۔لیسکو حکام کاکہنا ہے کہ جیل کے کچھ حصوں میں بجلی کی بحالی سے نظام چل رہا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...