لاہور(این این آئی)کالا باغ میں دہشت گردوں کی جانب سے کانٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میانوالی کی ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ 20 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے جو کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر تھا۔ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے کلاشنکوف، خودکش جیکٹ اور ٹی ٹی پی کے اسٹیکرز بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ 2 فرار دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...