لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا ۔ہائیکورٹ میں فرخ حبیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے احمد پنسوتہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوے۔فرخ حبیب کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ایف آئی اے نے طلبی کا نوٹس جاری کیا، ایف آی اے کی انکواری میں شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں مگر ایف آئی اے غیر قانونی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔وکیل فرخ حبیب نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت ایف آی اے کو ہراساں کرنے اور غیر قانونی کارروای سے روکے۔بعدازاں عدالت نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹادی۔
مقبول خبریں
محصولات کی امریکی جنگ میں چین کا نیا وار، امریکی مصنوعات پر 84 فیصد...
بیجنگ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ، چین اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک پر جو اضافی محصولات عائد کرنے کا...
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ ان دریافتوں کا اعلان سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن...
ایٹمی مذاکرات سے دو روز قبل امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر اس وقت نئی پابندیوں کا اعلان کردیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے...
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...