کینبرا( این این آئی) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی سیریز کے لیے مچل مارش اور گلین میکسویل کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل ٹانگ اور مچل مارش ٹخنے کے فریکچر کے باعث دستیاب نہیں تھے۔ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کے بعد رچرڈسن کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کو فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گیجبکہ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، کیمرون گرین اور مارنس لابوشین کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز 17، 19اور 22مارچ کو شیڈول ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...