اسلام آبا د(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے سابق وزیر فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ”استاد پلستروی”کب جیل جانے کی تاریخ دیں گے، قوم وہ اعلان سننا چاہتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جیل بھرو تحریک میں بھی جیب بھرو تحریک والا مثالی جذبہ دکھائیں،ضمانتیں کروا کہ جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ گرفتاری دیتے ہیں اور بھر کہتے ہیں پولیس نے ایکشن کیا تو چھوڑیں گے نہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...