ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو اور سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 1997 کی فلم جدائی میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ارمیلا متونڈکر کے ساتھ کام کے دوران فن رقص میں مہارت رکھنے والی ان دونوں اداکاراؤں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے نروس ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ انیل کپور نے صف اول کی ان دونوں فنکاراؤں کے ساتھ ہدایت کار راج کنور کی اس فلم میں مرکزی کردار نبھایا تھا۔ اس فلم کی ریلیز کے 26 سال مکمل ہونے کے حوالے سے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنے بھائی اور پروڈیوسر بونی کپور، بھابھی سری دیوی اور ارمیلا کے ساتھ اس فلم کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ‘جدائی میں کام کرنے کا فیصلہ میرے لیے آسان نہ تھا، لیکن بہت خوش ہوں کہ میں نے اس فلم میں دو خوبصورت اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا۔
مقبول خبریں
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...