گوادر (این این آئی)ملک میں سیلاب کی تباہی سے زرعی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے پیش نظر 50ہزار ٹن گندم لے کر روس سے پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا۔وزیراعظم نے وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کو ساڑھے 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم روس سے درآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اب روس سے پہلا جہاز 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر گوادربندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے زرعی زمینوں کی تباہی کے بعد ساڑھے4 لاکھ میٹرک ٹن گندم روس سے لینے کی منظوری دی تھی۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 بحری جہاز 4 لاکھ ٹن گندم لائیں گے،کمی دور کرنے کیلئے پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کیلئے فراہم کرے گا۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...