اسلام آباد (این این آئی)صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میںصدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل فورمز پر اُٹھانے کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے پیش نظر انٹرنیشنل کمیونٹی کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب مبذول کرانے پر زور دیا ۔ اس موقع پر صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقبول خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار...
جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ کے بعض لوگ کمزور نہیں کرتے سیاستدان بھی...
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ کے بعض لوگ کمزور...
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد...
قومی اسمبلی، قبائلی ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا ایوان سے...
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی...
بھارت، مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی...