نئی دہلی (این این آئی) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا، بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 بحریہ عرب پر حادثے کا شکار ہوا۔واضح رہے کہ رواں سال بھارت کا تیسرا مگ انتیس تباہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال بھی بھارت کے کئی جنگی طیارے تباہ ہوئے، فروری اور مارچ کے دوران بھارتی ائیرفورس کے مجموعی طور 10 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے جن میں سے 2 کو پاکستانی فضائیہ کے شاہینوں نے مار گرایا تھا۔
مقبول خبریں
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی قوم ترکیہ وشام کے ساتھ کھڑی ہے’متحدہ علما کونسل
لاہور ( این این آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبد الر وف ملک،مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری...
کیمیکل انڈسٹری کے لیے کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لیے فوری اقدامات ہونے...
لاہور( این این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ کیمیکل سیکٹر میں ترقی کے مواقع اور ملک کی موجودہ معاشی...
یہ ممکن نہیں پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں...
روس میں ایرانی ڈرونز بنانے کیلئے فیکٹری تعمیر کرنے کی تیاری
ماسکو (این این آئی)روس بڑے پیمانے پر ایرانی ڈیزائن کے ڈرونز تیار کرنے کیلئے نئی فیکٹری تعمیر کرے گا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے...
ترکیہ میںآکیو نیوکلیئر پلانٹ خوفناک زلزلے میں تباہ ہونے سے بچ گیا
انقرہ (این این آئی)ترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر 'آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ' کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...