لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ مو ت اور بیماری پر سیا ست (ن) لیگ کا و طیرہ ہے، لیگی قیاد ت کی سیا ست بیمار ی سے شروع ہو کر مظلومیت کی ڈرامہ بازی پرآ کرختم ہو جا تی ہے،شر یف فیملی اپنی آ خر ت کو سنوارنے کیلئے لو ٹی گئی قومی دو لت واپس کردے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ شر یف فیملی بیگم شمیم اختر کی و فا ت پر سیا ست کرنے کی بجائے ان کی آخرت سنوارنے کیلئے ملک اور قوم کی لو ٹی دو لت واپس کر کے ان کی روح کو سکون پہنچائے اوراپنی بھی آ خر ت سنواریں ،انسان دنیا میں خالی ہا تھ آیا ہے اورخالی ہا تھ واپس چلا جائے گاشر یف فیملی یاد رکھے کفن کے سا تھ کو ئی جیب نہیں ہو گی صر ف نیک عمل ہی سا تھ جا ئیں گے۔اس لیے وہ ملک اورقوم پررحم کر یں اور غر یب عوام کی قومی خزانہ سے لو ٹی دو لت وا پس کر دیں۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...