صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ کی وفات پراظہار افسوس اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثا کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

0
123

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثا کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔