لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، پنجاب میں مخصوص نشستوں پر 793امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 623اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 170کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اٹک کے چار حلقوں پر 128 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، راولپنڈی کے 15حلقوں پر 499امیدواروں ،چکوال کے چار حلقوں پر 100، گجرات کے 7حلقوں پر 187، سیالکوٹ کے 11حلقوں پر 420،نارووال کے 5حلقوں پر 143، گوجرانوالہ کے 14حلقوں پر 468، منڈی بہاائولدین کے 4حلقوں پر 107،حافظ آباد کے 3 حلقوں پر 59، سرگودھا کے 10حلقوں پر 279، خوشاب کے 3حلقوں پر 57،میانوالی کے 4حلقوں پر 82، بھکر کے 4حلقوں پر 66، چنیوٹ کے 4حلقوں پر 68،فیصل آباد کے 21حلقوں پر 757، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 6حلقوں پر 171، جھنگ کے 7حلقوں پر 155،شیخوپورہ کے 9حلقوں پر 234، لاہور کے 30 حلقوں پر 1175، قصور کے 9حلقوں پر 233،اوکاڑہ کے 8حلقوں پر 228، پاکپتن کے 5حلقوں پر 122، ساہیوال کے 7حلقوں پر 166،خانیوال کے 8 حلقوں پر 165امیدواروں ، ملتان کے 13حلقوں پر 353، لودھراں کے 5حلقوں پر 107،وہاڑی کے 8حلقوں پر 206، بہاولنگر کے 8حلقوں پر 223، بہاولپور کے 10حلقوں پر 191،رحیم یار خان کے 13حلقوں پر 297، مظفرگڑھ کے 12حلقوں پر 332، لیہ کے 5حلقوں پر 105، ڈیرہ غازی خان کے 8 حلقوں پر 191جبکہ راجن پور کے 5حلقوں پر 168امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔
مقبول خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار...
جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ کے بعض لوگ کمزور نہیں کرتے سیاستدان بھی...
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ کے بعض لوگ کمزور...
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد...
قومی اسمبلی، قبائلی ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا ایوان سے...
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی...
بھارت، مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی...