پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن کی ہالی ووڈ کے میوزک شو پر دھوم

0
84

نیویارک (این این آئی) امریکا میں مقیم پاکستانی نڑاد گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز نے ہالی ووڈ کے میوزک شو پر دھوم مچا دی۔گلوکارہ تاشا جیسن کی جادوئی آواز نے میوزک شو کے ججز کو بھی گرویدہ بنا لیا۔پینل میں شامل تینوں ججز نے پاکستانی نڑاد گلوکارہ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کر دی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تاشا جیسن کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔