لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے،جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے 23مارچ پر اپنے پیغام میں کہا کہ 23مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے، آج ہماری جس منزل کا تعین ہوا اس کا نام پاکستان ہے۔ آج تجدید عہد کا دن ہے کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے،قومی اتحاد و یکجہتی یوم پاکستان کا پیغام بھی ہے اور وقت کی آواز بھی۔حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...