لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ‘بلغ العلیٰ بکمالہ’ اور 2022 میں ‘مولا’ ریلیز کیا تھا۔گلوکار نے ٹویٹر کا سہارا لے کر مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقبال عظیم کے معروف کلام جسے وحید ظفر قاسمی نے پڑھا تھا، اسے دوبارہ لانچ کررہے ہیں۔ٹویٹر پوسٹ میں ریلیز کی مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں لیکن ساتھ ہی علی ظفر کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کی آنکھیں بند ہیں۔’فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر’ پاکستان کی مذہبی ثقافت کا اہم حصہ بن گئی ہے اور ملک بھر میں پہلے دن سے آج تک شہریوں کے ہر طبقے میں مقبول رہی ہے۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...