فیصل آباد ( این این آئی )فیصل آباد میں ہائی ایس اور ٹرک مزدا میں تصادم 7افراد جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق ہائی ایس جو کہ گوجرہ سے پینسرہ کی طرف جارہی تھی جبکہ منی ٹرک (مزدا) گوجرہ سے پینسرہ کی طرف آرہا تھا منی ٹرک (مزدا) ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے منی ٹرک (مزدا) ہائی ایس کے ساتھ جاٹکرایا اور دونوں کو آگ لگ گئی موقع پر پہنچ کر فائر فائٹر نے فائر فائٹنگ کی اور 04 جلی ہوئی باڈیز کو ہائی ایس سے نکالا اور جبکہ 01 جلی ہوئی باڈی کو منی مزدا سے نکالا جبکہ02 لوگ ہیڈ انجری کی وجہ سے جاںبحق ہوئے جن کو مقامی لوگوں نے ہمارے جانے سے پہلے باہر نکال لیا گیا یوں ٹوٹل 7 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ 13 زخمی افراد کو قریبی ہسپتال ٹی ایچ کیو گوجرہ میں شفٹ کیا گیا جس میں11 مرد ، 03 عورتیں اور 01 بچہ شامل ہے جبکہ جلی ہوئی باڈیز کی شناخت نہ ہو سکی۔ ایمبولینسز ڈیڈ بادیز کو ٹی ایچ کیو گوجرہ میں شفٹ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو وہیکل جلی ہوئی گاڑیوں کو سڑک سے ہٹانے میں مصروف ہیں
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...