ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں ‘ ثابت ہوا اسحاق ڈار، سعدرفیق، اعظم نذیرتارڑ کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں، فواد چودھری

0
402

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے پر کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں، ثابت ہوا کہ اسحاق ڈار، سعدرفیق، اعظم نذیرتارڑ کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔