لاہور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر نے لاہور میں ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں نمایاں بہتری کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں۔ بجلی کی ترسیل کے لئے نئی ٹرانسمیشن لائنز پر جاری کام جلد از جلد مکمل کیا جائے گا تاکہ اس موسم گرما میں بجلی کے صارفین کو ہر ممکن سہولت پہنچائی جا سکے۔
مقبول خبریں
بابر اعظم کے والد بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم
اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کو بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئے ۔دو...
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید
غزہ(این این آئی ) اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نیپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف...
بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا ، سینیٹر فیصل واوڈا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف...
اسلام آباد،علیمہ خان، عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی...