لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردارایاز صاق نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک دن میں ختم ہونے والے جلسے کو چار روز تک خبروں کی زینت بنادیا ،پرامن جلسے کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے ۔ انسدادہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کوجلسے کی اجازت دی گئی ،سکھ یاتری تہوار منارہے ہیں کیا یہاںکورونا نہیں پھیلتا، حکو مت جس طرح کے اقدامات کررہی ہے اس سے ہمارے موقف کو تقویت مل رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم نے جس جگہ جلسے کے فیصلے کئے ہیں وہاں جلسے ہوں گے ۔ہمیں قانون نے پرامن احتجاج کا حق دے رکھا ہے ،حکومت کی سوچ نیازی ہو یا نازلی ہو ایک ہی بات ہے۔
مقبول خبریں
یو اے ای اور پاکستان میں معیاری فرنیچر کی فراہمی کے لیے القاسمی ہولڈنگ...
گوانگژو(این این آئی)چین میں منعقدہ ایک اہم تقریب میںہز ہائی نس شیخ سلطان بن خالد القاسمی کی سرپرستی میں القاسمی ہولڈنگ اور اسٹارجوئے فرنیچر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر...
امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں...
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا
لاہور(این این آئی) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہیکہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک...
ہنگو’ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر...
ہنگو'وانا(این این آئی)ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔جنوبی...