شیخ زید ہسپتال کے پروفیسر ضیاء اللہ کوروناسے انتقال کرگئے

0
590

لاہور( این این آئی) شیخ زیدہسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹرضیاء اللہ کوروناسے انتقال کرگئے ۔ پروفیسر ڈاکٹرضیاء اللہ کورونامثبت آنے کے بعدنجی ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن وہ گزشتہ روز دم توڑگئے ۔