لاہور( این این آئی) ناموراداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ میں نے شوبزسے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ، بعض نا گزیر مصروفیات کی وجہ سے آپ کو کچھ چیزون کو ترجیح دینا پڑتی ہے اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مصروفیت کم ہوں گی اپنے شعبے میں کا م کرتے ہوئے نظر آئوں گی ، تھوڑا وقفہ آ جاناکوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کی نسبت ڈرامے میں کام کرنازیادہ اچھا لگتا ہے اس لئے ہمیشہ یہی کوشش کی کہ اپنے پرستاروں کو ٹی وی سکرین پر ہی نظر آئوں ۔
مقبول خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار...
جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ کے بعض لوگ کمزور نہیں کرتے سیاستدان بھی...
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ کے بعض لوگ کمزور...
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد...
قومی اسمبلی، قبائلی ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا ایوان سے...
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی...
بھارت، مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی...