اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انتخابات کے علاوہ کوئی چارا نہیں،ہم نے ملک کی خاطر حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ۔ بدھ کوسابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارا نہیں، حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر کہاکہ حکومت کو مذاکرات کی دعوت ملک کی خاطر دی ہے۔ ایک سوال پر عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کی۔ سابق وزیراعظم سے سوال ہوا کہ عارف علوی آپ کے سوالوں کا جواب نہیں دیتے جس پر عمران خان نے کہا کہ نہیں نہیں یہ بالکل غلط ہے، یہ بات بھی درست نہیں کا میرا عارف علوی سے کوئی رابطہ نہیں۔
مقبول خبریں
بھارت، فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم”وکھری” نے دھوم مچا دی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہونے والے پانچویں ییلو اسٹون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم''وکھری'' نے دھوم...
میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ...
سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے...
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...