بیجنگ(این این آئی)وائٹ ہاس نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ چین امریکی ساحل کے قریب کیوبا میں جاسوسی اڈہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ان رپورٹس کی صداقت کی تردید کرتے ہوئے ایک بیان میں کہاکہ میں نے وہ پریس رپورٹ دیکھی ہیں یہ درست نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ ہم دنیا بھر میں چین کے اثر و رسوخ کی سرگرمیوں کے بارے میں فکر مند ہیں ہم اسے بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔دوسری طرف واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ ہم اس کیس سے واقف نہیں ہیں اور اس کے نتیجے میں ہم اس وقت کوئی تبصرہ جاری نہیں کر سکتے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...