دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،اسحاق ڈار کی وضاحت

0
135

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ دودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانے کی بات درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ملک میں 90 فیصدکھلا دودھ بکتا ہے، صرف تجاویز تھی کہ ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا جائے، واضح کرنا چاہوں گا دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا۔