ثناء 16جون کو 41ویں سالگر ہ منائیں گی

0
568

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثناء 16جون کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ثناء 16جون1982کوملتان میں پیدا ہوئیں ۔ ثناء نے ماڈلنگ ، ڈراموں اور فلموں میں کام کر کے بے پناہ شہرت حاصل کی ۔ ثنا ء آج کل اپنے بچوں کے ہمراہ لندن میں ہیں اور وہ امسال لندن میں ہی اپنی سالگرہ منائیں گی۔