اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وفد نے پنجاب کے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ سکیم کے ذریعے حصولِ علم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا ۔وفد نے بجٹ 2023ـ24 میں ملک بلخصوص پنجاب کے کسانوں اور نوجوانوں کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...