ریاض (این این آئی) سعودی کابینہ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو خوش آمدید کہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے لئے آنے والے دنیا کے لاکھوں عازمین کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ اللہ نے ہمیں اپنے مہمانوں کی خدمت کے لئے منتخب کر رکھا ہے اور ہماری کوشش رہی ہے کہ ہم دنیا بھرکے مسلمانوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے علاوہ انہیں فروغ دے رہے ہیں۔شاہ سلمان نے کہا کہ حج بیت اللہ کے موقع پر عازمین حج کے لئے سہولیات کو آسان بنایا گیا ہے تاکہ وہ مناسک حج امن اور سلامتی کے ساتھ ادا کر سکیں۔
مقبول خبریں
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...