اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر النامک افیئر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست محمد احسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ خسرو بختیار نے سو ارب سے اثاثہ جات کو چھپایا ہے ،خسرو بختار نے چھ گھر ،80 کروڑ کے ترسیلات زر اور چھ شوگر ملوں کو ظاہر نہیں کیا ،خسرو بختیار پانچ پاور جنریشن کمپنییوں کو بھی چھپایا ، خسرو بختیار نے الیکشن کمیشن میں بیس کروڑ کے اثاثہ جات کو ظاہر کیا ،سپریم کورٹ اثاثہ جات چھپانے خسرو بختیار اور انکے بھائی ہاشم کی نااہلی کا حکم دے
مقبول خبریں
محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کیلئے اثاثہ ہے،...
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب...
کوالالمپور(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، پہلگام واقعے کے بعد ہم نے...
وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم...
دل کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پرغور
پشاور(این این آئی) ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع...
ضلع کرم،گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع...