لاہور( این این آئی) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ میں نے دوسری شادی نہیں کی ، بعض لوگوں نے لندن جانے کے بعد یہ افواہ پھیلا دی ہے میں دوسری شادی کر کے لندن چلی گئی ہوں جس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ ‘ ‘ این این آئی ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں منانے کے لئے لندن آئی ہوں ، سیر و تفریح کے ساتھ میں ایک شارٹ فلم بھی کر رہی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ بعض حاسدین نے میرے بارے میں یہ افواہیں اڑائی ہیں کہ میں نے دوسری شادی کر لی ہے جو کہ سراسر غلط ہے ،میں واضح کرنا چاہتی ہوں جب پہلے علیحدگی کا معاملہ ہوا تو میں نے اس کو بالکل بھی چھپایا نہیں تھا اور اگر میں شادی کروں گی تو اسے بھی ہرگز نہیں چھپائوں گی ۔ یہ عورت کا حق ہے کہ وہ اپنی پسند کی شادی کر سکتی ہے لیکن فی الوقت میرا ابھی ایسا کوئی پروگرام نہیں ہے ۔
مقبول خبریں
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی...
لاس اینجلس/کیلیفورنیا(این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے ،...
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد فیصل مسجد...
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ دس مئی سے...
راولپنڈی(این این آئی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ2024 ،10 مئی سے شروع...
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ہیں،درپیش مسائل کو...
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
گوادر(این این آئی)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ہے،چائنہ ایئر پورٹ کنسٹرکشن کمپنی(سی اے سی سی)نے ماڈرن...