اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور اسحق ڈار کے جوابات ثبوت ہیں، سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پائوں پھول جاتے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما اسحق ڈار کے انٹرویو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ یہ لوگ لوٹ مار کے دفاع کے لیے وطنِ عزیز کا نام بدنام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ کرپٹ عہد کا معاون اور ملکی معیشت تباہ کرنے والا انٹرویوز کیلئے صحت مند مگر قانون کے سامنے بیمار ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...