اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر جو بائیڈن اور امریکی عوام کو امریکا کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کی قدر کی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ 75 سالوں کے دوران ہمارے دوطرفہ تعلقات میں وسعت اور گہرا ہونے کا سلسلہ جاری ہے، امریکا پاکستان کے بڑے تجارتی، دفاعی اور اقتصادی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کی حکومتوں نیباہمی تعلقات کو مستحکم رکھنے کے لیے عملیت پسندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے جو ہماری مضبوط شراکت داری کو ظاہر کرتا ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...