ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات کے محقق ڈاکٹر خالد الزعاق نے رات اور دن کے وقت قبلہ کی سمت جاننے اور اس کے رخ کا تعین کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الزعاق نے کہا کہ قبلہ نمازیوں کی سمت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت سے پہلے قبلہ بیت المقدس تھا۔الزعاق نے مزید کہا کہ ہجرت کے دوسرے سال 17 رجب المرجب کو قبلہ بیت المقدس سے مکہ مکرمہ کی طرف منتقل ہوا۔انہوں نے کہا کہ قبلہ کا تعین دن میں سورج اور رات کو ستاروں سے ہوتا ہے اور سورج نماز کے اوقات اور قبلہ کے تعین کی بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ دنوں ہفتہ، اتوار اور پیر کو سورج کعبہ کے اوپر سے گذرے گا۔ یہ وقت ظہر کی اذان کا ہوگا اور سورج ٹھیک 12 گھنٹے 27 منٹ پر سورج کعبہ کے اوپرہوگا۔اس سے قبلہ کی سمت کا تعین کرنے میں مدد ملے گی۔
مقبول خبریں
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے...
بلاوائیو(این این آئی)جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔بلاوائیو میں...
ومبلڈن ٹینس‘ امریکا کے ٹیلر فرٹز اور بیلاروس کی آریانا سبالانکا سیمی فائنل میں...
پیرس (این این آئی)امریکا کے ٹیلر فرٹز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز نے روس...
فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش
ممبئی (این این آئی)فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش ہیں، اس اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم میں جینیلیا...
لڑکوں کی لڑکیوں سے حد سے زیادہ توقعات بھی تعلقات ٹوٹنے کا ایک سبب...
کراچی (این این آئی)معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مرد و خواتین کو محبت میں ایک دوسرے...
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...