فیصل آباد(این این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا)کے رہنمائوں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیزبھٹی،ڈویژنل صدر راناسجادخاں،جنرل سیکرٹری مختارحسین بلوچ،سرپرست اعلیٰ احمدنوازبلوچ،صدرایوب ریسرچ چوہدری وارث علی گجر،راناخالدمحمود،ملک نوراحمداوردیگرذمہ داران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم پاکستان ایپکاکے زیراہتمام 14اکتوبرکو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا کے نتیجہ میں تشکیل کردہ کمیٹی کے وعدہ کے مطابق ایپکا مطالبات ۔امتیازی سلوک کاخاتمہ،تنخواہوںمیں150فیصداضافہ،وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن،سکیل ریوائز کرنے سمیت دیگرمطالبات کی منظوری کا 31دسمبرتک اعلان کریں بصورت دیگرملک گیراحتجاج کرتے ہوئے دوبارپارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد اوروزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کا گھیرائو کریں گے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...