اداکارہ سجل علی اور وہاج علی جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے

0
116

لاہور( این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ یہ بات اداکار وہاج علی نے سوشل میڈیا صارف کے ایک سوال کے جواب میں بتائی اداکار وہاج علی اوراداکارہ سجل علی جلد ہدایتکارکاشف نثار کے پروجیکٹ میں دکھائی دیں گے جس کی کہانی بی گل نے تحریر کی ہے۔