اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی اہلیت کے حامل افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خصوصی اہلیت کے حامل افراد کو مواقع دینے کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ خصوصی اہلیت کے حامل افراد بھی ہر قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں، خصوصی اہلیت کے حامل افراد کو مواقع دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر معاشرے کی بھبود میں اپنا حصہ بھرپور انداز میں مِلا سکیں۔ انہوںنے کہاکہ پی پی پی حکومتوں نے سرکاری محکموں میں ملازمت کیلئے خصوصی اہلیت کے حامل افراد کے لئے 5 فیصد کوٹہ متعارف کرایا۔ انہوںنے کہاکہ نہ صرف کوٹہ مختص کیا بلکہ اس پر عمل درآمد بھی کرایا،خصوصی اہلیت کے حامل افراد کے لئے مختص کوٹہ پر عملدرآمد میں سندھ سب سے آگے ہے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...