اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مرحوم ظفراللہ جمالی کے انتقال سے ملک ایک معتدل مزاج و تجربیکار سیاسی رہنما سے محروم ہوگیا۔ انہوںنے کہاکہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ انہوںنے کہاکہ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم میر ظفراللہ جمالی کو اپنی جوار رحمت میں درجات عطا فرمائے۔انہوںنے کہاکہ پی پی پی چیئرمین نے میر ظفراللہ جمالی کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار اور ان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...