وزیراعظم کا آصف زر داری اور نوازشریف سے رابطہ ،نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق مشاورت

0
163

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صف زرداری اورنوازشریف سے رابطہ کیا جس میں نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق نگراں حکومت سے متعلق اپوزیشن لیڈرراجاریاض سے مشاورت کاامکان ہے