اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی سزا ختم ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہاہے کہ طلال چوہدری کی سزا ختم ہوگئی لیکن سزا دینے والوں کی سزا کبھی ختم نہیں ہوگی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ طلال چوہدری نوازشریف کا ساتھ دینے اور اپنے قائد کی آواز بننے پر گردن زدنی ٹھہرے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی انتقام کی بنیاد پر دی جانے والی سزائیں سیاسی کارکنوں کو تاریخ میں ہمیشہ معتبر، سرخرو اور سربلند کردیتی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ طلال چوہدری جرات کے ساتھ میدان میں کھڑے رہے، آج اْن کی فتح کا دِن ہے۔
مقبول خبریں
اسلام آبادمیں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام اّباد پولیس سے کہہ دیا کہ اسلام آباد کے امن و امان کو...
شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر
کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو...
فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ،شہد ،زیتون ، کھجورکھانا میرے معمول میں شامل...
لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ و میزبان فضا ء علی نے کہا ہے کہ میں اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں اور اس...
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار...
لاہور(این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ حالات کے پیش نظر عارضی طو...
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...