اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کا دشمن ہے، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں بھارت دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، سی پیک کے خلاف بھارتی سازشیں دنیا کے سامنے لائیں، بھارتی دہشت گردی بے نقاب ہوچکی ہے۔انہوںنے کہاکہ بھارتی دہشت گردی کی کوششوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔وزیرخارجہ نے کہا کہ چین کے وزیر دفاع کے دورے میں بھارتی عزائم پر بات ہوئی، مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت بھی سب کے سامنے ہے، نہتے اور مظلوم شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مقبول خبریں
نادرا نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی فہرستوں پر اپنی رائے...
اسلام آباد(این این آئی)نادرا نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی فہرستوں پر اپنی رائے پیش کرنے کے لئے اجلاس میں مدعو...
شاہ محمود قریشی نے آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو یکسر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو...
کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ،دو افرادجان کی بازی ہارگئے، مزید675 کیسزرپورٹ
اسلام آباد (این این آئی)کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ ایک روزمیں دو افرادجان کی بازی ہارگئے، مزید675 کیسزرپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ای سی سی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ای سی سی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا،ای سی سی آٹھ نکاتی...
تحریک انصاف کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ...