بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، لاہور کے جلسے میں شرکت کرینگے

0
279

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، لاہور کے جلسے میں شرکت کرینگے
لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا گیا جس کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ بلاول بھٹو کورونا سے صحتیابی کے بعد 13دسمبر کو پی ڈی ایم کے لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کریں گے۔