لاہور( این این آئی)نامور اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کے ساتھ ساتھ موجود ہوتے ہیں لیکن وہ آپ کو معلوم ہی نہیں ہونے دیتے کہ وہ آپ کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ،میرا ساتھ ایسا ہو چکا ہے کہ ساتھ رہنے والوں نے مجھے پراجیکٹ سے آئوٹ کرانے کی کوششیں کیں ۔ ایک انٹر ویو میں عمران اشرف نے کہا کہ مجھے جب اس کا علم ہوا تو میںمجھے شدید ذہنی کوفت ہوئی اور میں محتاط بھی ہو گیا ۔ رزق ،عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ، میر اایمان ہے کہ جو پراجیکٹ میرے نصیب میں لکھا ہوا ہے وہ کوئی چا ہ کر بھی مجھ سے نہیں چھین سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کا نام لے کر ان کی تذلیل نہیں کرنا چاہتا لیکن دعا کرتا ہوں کہ خدا کی ذات انہیں بڑا دل دے اور وہ لوگوں کے لئے مثبت سوچیں ۔
مقبول خبریں
آئینی اصلاحات ملکی مفاد میں ہیں ہونی چاہئے، ملک کو ہم آہنگی کی ضرورت...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئینی اصلاحات ملکی مفاد میں ہیں ہونی چاہئے،ملک کو ہم آہنگی کی...
8 اکتوبر تک 40 لاکھ 78 ہزار نے ٹیکس گوشوارے جمع کرادئیے، ایف بی...
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یکم جولائی سے 8 اکتوبر 2024ء کے دورانیے میں 9 لاکھ 42 ہزار...
زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہو گا ،...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہو...
آئینی عدالت کے نام پر کٹھ پتلی عدالت قائم کی جا رہی ہے،حافظ حمد...
اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ آئینی عدالت کے نام پر کٹھ پتلی عدالت قائم...
موجودہ حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو بحال...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی...