اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی اہم کی عوامی جمہوری تحریک سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ سفارتی آئینی پارلیمانی معاشی محازوں ہر تاریخ کی ناکام ترین حکومت مسلط ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایک کروڑ ملازمتیں دینے والوں نے 12لاکھ سے زائد افراد روزگار سے محروم کئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف ملازمین حکومت نے عوام الناس کو کھربوں روپے کے قرض میں جکڑ دیاہے،ذاتی مفادات کے اسیر ٹولے نے ملک کو گھمیر صورت حال سے دوچار کر دیاہے۔ انہوںنے کہاکہ حکمران خاندان دن بدن خوشحال اور عوام مسلسل بے حال ہو گئے
مقبول خبریں
ہمارے شاہینوں نے دشمن کو چند گھنٹوں میں نشان عبرت بنادیا، وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کے دفاع کے دوران دشمن کو چند گھنٹوں...
روس کے تعاون نہ کرنے کی صورت میں پابندیاں لگانے پرغور
انطالیہ (این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین اور روس کے درمیان امن کی کوششوں میں پیشرفت...
امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ٹرمپ
ابوظہبی (این این آئی)ابوظہبی کے دورے اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب
غزہ (این این آئی) حماس کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ برائے فروخت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں...
عازمینِ حج نسک کارڈہر وقت اپنے ساتھ رکھیں ، سعودی وزارت حج وعمرہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کرام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نسک کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔...