اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے، فوراً فیصلہ دینا چاہیے۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں قانون و انصاف کا قتل کیا جا رہا ہے، آئین معطل ہو چکا ہے۔نعیم پنجوتھا نے کہاکہ توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سیکشن 426 میں نوٹس جاری کرنے کا ذکر ہی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر کیوں نوٹس جاری کیا؟انہوں نے کہا کہ نوٹس ہو بھی گیا تو ریکارڈ طلبی کے لیے دوبارہ طویل نوٹس کیوں جاری کیا؟انہوںنے کہاکہ ہائی کورٹ نے سماعت مقرر ہونے کے باوجود کیوں 2 دن کا مزید ٹائم دیا؟۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...