اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے معمول کے مقدمات سننا شروع کر دئیے، ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دئیے۔منگل کو سپریم کورٹ میں ملازمت کیس میں پاکستان پوسٹ کی درخواست خارج کر دی گئی۔قتل کے کیس میں ضمانت کی منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی۔سی ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ کے کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔سپریم کورٹ نے ملازمت کی بحالی کے لیے دائر اپیل میں وکیل کی استدعا پر 2 ہفتوں کا وقت دے دیا۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...