لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ حمیر اچنا نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے ، گلوکار روزانہ ریاضت نہ کرے تو اس کی آواز کا رد ھم بر قرار نہیں رہ سکتا ۔ ایک انٹر ویو میں حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے جب سے گائیکی کا آغاز کیا ہے اس وقت سے روزانہ کی بنیاد پر ریاضت کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے وقت کے لیجنڈ گلوکاروں کے ساتھ پرفارم کام کرنے کا موقع ملا اور انہوں نے میری بھرپور انداز میں حوصلہ افزائی کی ۔ پاکستان میں گلوکاری کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جس کا ثبوت نصرت فتح علی خان، مہدی حسن ،ملکہ ترنم نور جہاں، عابدہ پروین، غلام علی خان جیسے ہیرے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...