امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

0
317

نیویارک (این این آئی)امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی۔نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ نے کہا کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں۔انہوںنے کہاکہ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی