انقرہ(این این آئی)انقرہ میں اتوار کو وزارت داخلہ کی عمارتوں کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ دھماکے میں ایک حملہ آور مارا گیا جب کہ حکام نے دوسرے کو ہلاک کردیا ہے۔ اب نئی معلومات یہ آئی ہیں کہ انقرہ میں سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی ایک جانوروں کے ڈاکٹر کی ملکیت تھی جسے حملہ آوروں نے قتل کردیا تھا۔حملہ آوروں نے کار کے مالک میخائل بوزلوگن کو قتل کر دیا۔ بوزلوگن کا تعلق قیصری سے تھا اور وہ جانوروں کے ڈاکٹر تھے۔ حملہ آوروں نے کار کے مالک کو گولی ماری اور کار قبضہ میں لے کر انقرہ کی طرف چلے گئے۔ سیکورٹی فورسز کو ڈاکٹر کی لاش قیصری کے دوالی گائوں کے مضافات میں ایک خالی میدان میں پڑی ہوئی ملی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...