نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ملک کی شمال مشرقی ریاست سیکم کی ایک وادی میں ہونے والی شدید بارشوں سے آنے والے اچانک سیلاب میں کم سے کم 23 فوجی بہہ گئے ہیں، ان کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہفوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی سیکم کی لہوناک جھیل میں اچانک کلاڈ برسٹ کی کیفیت پیدا ہوئی جس کے بعد دریائے ٹیسٹا میں فلیش فلڈ کی کیفیت پیدا ہو گئی۔اس ناگہانی صورت حال کا شکار بن کر اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم سے کم 23 بھارتی فوجی لاپتا ہو گئے ہیں جبکہ متعدد فوجی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...